چالیس ہزار روپے والے پرائز بانڈ کی بارہویں قرعہ اندازی ،پہلاانعام آٹھ کروڑ
Check Online Prize bonds draw Results
ملتان سٹیٹ بینک آف پاکستان ملتان میں کل چالیس ہزار روپے والے پریمیئم پرائزبانڈ ز(رجسٹرڈ)کی بارہویں قرعہ اندازی میں آٹھ کروڑانعام کاقرعہ انععامی بانڈنمبر518928کے نام نکلاتین پرائزبانڈز،284533-819896-944989،دوسرے انعام کے حق دار ٹھیرے ۔دوسراانعام تین کروڑ روپے فی بانڈ تھا
Prize Bond Schedule 2020 جبکہ پانچ لاکھ روپے فی بانڈ،تیسرے انعام کے لئے 660انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کی گئی ۔مجموعی طورپرچالیس ہزار روپے والے پریمیئم بانڈ(رجسٹرڈ)کی بارہویں ڈرامیں 664انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کی گئی

No comments:
Post a Comment