Make Money Online Site

loading...

Monday, March 9, 2020

پٹرول کی قیمت 35 سے 40 روپے فی لیٹر تک ہونے کا امکان

پٹرول کی قیمت میں حیران کن کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1991 کے بعد اب کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔اسی بارے میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کے بہت واضح امکانا ت ہیں کہ پاکستا ن میں پٹرول کی قیمت 35 روپے سے 40 روپے فی لیٹر تک آ جائے۔

مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں اس وقت تیل کی قیمت 32 ڈالر سے 35 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر معیشت پر اثر پڑے گا، اس کے اثرا ت پاکستانی معیشت پر بھی آئیں گے لیکن وقتی طور پر پاکستانی عوام کو اس کا فائدہ ہو گا کیونکہ اس کی مدد سے پاکستان میں تیل کی قیمت میں حیران کن کمی آئے گی جس سے عوام کو ریلیف ملے گا ۔

No comments:

Post a Comment